the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

ایرانی کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں کیا گیا بیلسٹک میزائیل کاتجربہ اپنے دفاع کے لئے ہے اور یہ کہ اس سے،جسکی امریکہ نے مذمت کی ہے، ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین ہوئے نیوکلیائی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
انھوں نے آسٹریلیا میں کہا کہ



ایران اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے اور اگر کوئی اتنا پاگل ہوا کو وہ ایران پر حملہ کرے تو اُس کو روایتی ہتھیاروں کے ساتھ مؤثر جواب دیا جائے گا۔
ظریف کا مزید کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ ایران کو روایتی ہتھیار استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیونکہ اُن کے ملک کو یقین ہے کہ جنگ میں سراسر نقصان ہوتا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.